شیخ الاسلام حضرت خواجہ قمر الدین سیالوی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے نزدیک شان و مقام سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ماخوذ انوارِ قمریہ حصہ دوم
"حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ جلیل القدر صحابی ہیں ، اور اولوالعزم صحابہ سے ہیں ،
حضرت امیر معاویہ فقیہ یعنی مجتہد ہیں، کاتب وحی ہیں ھادی و مھدی ہیں
امام حسن پاک نے اتنی بڑی طاقت کے باوجود حضرت امیر معاویہ کو حکومت کی باگ ڈور سونپ دی اور خود ان کی بیعت کرلی کیا امام حسن رضی اللہ عنہ سے آج کے فسادی اور معتدی لوگ زیادہ جانتے ہیں جو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخیاں کرتے ہیں ،
ان حضرات کی آپس میں محبت و الفت تھی حضرت امیر معاویہ حضرات اہل بیت اطہار کو نذرانے پیش کرتے اور وہ حضرات قبول فرماتے .......
کسی کے دل میں صحابہ کرام میں کسی کے خلاف کوئی کھٹکا بھی لانا درست نہیں...... الخ
اور جو صحابہ کرام کے درمیان اختلافات و جنگوں کے واقعات ہیں ان میں تاویلات اور حسن نیات کا قائم رکھنا ضروری ہے اور ان حضرات کے خلافِ شان بکواس کرنا اور طعن زنی کرنا سراسر گمراہی و بے دینی ہے کیونکہ قطعی دلائل کے خلاف اور نصوص قطعیہ کی مخالفت ہوگی........ الخ"
(انظر، انوارِ قمریہ، حصہ دوم، ص 76تا 91)
اصلی شیخ الاسلام حضرت خواجہ قمر الدین سیالوی علیہ الرحمہ کے ملفوظات سے پتہ چلا کہ آپ کے نزدیک حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ھادی و مھدی، جلیل القدر صاحبِ فضائل منقبت ، کاتب وحی و مجتہد صحابی رسول ہیں ان کی شان میں بکواس کرنا طعنہ زنی کرنا گمراہی و بے دینی ہے ،
اللہ تعالیٰ ہمیں اکابرین اہل سنت کے نقشِ قدم پر قائم و دائم رکھے آمین
✍خاک پائے اولیاء و علمائے
اہل سنت و جماعت

Comments
Post a Comment